تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کا بھدرادری کی مشہور مندر کا دورہ ملتوی کردیا گیا ہے۔وہ آج اس مندر میں حکومت کی طرف سے ریشمی کپڑے پیش کرنے والے تھے اور پوجا
بھی کرنے والے تھے تاہم ان کے دورہ کو ملتوی کردیا گیا ہے۔وزیراعلی کی ہدایت پر حکومت کی طر ف سے وزیر انڈومنٹ اندراکرن ریڈی اوردوسروں نے مندر میں کپڑے حوالے کئے اور پوجا کی۔